: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،10مئی (ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی 14 ویں بین الاقوامی 146ویشاکھ دیوس145 کانفرنس میں شرکت کے لیے گیارہ مئی کو سری لنکا کے دو روزہ دورے پر سری لنکا جائیں گے۔
وزارت خارجہ میں جوائنٹ سکریٹری
(ہندوستانی خطہ) سنجے پانڈا نے یہاں ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ سری لنکا کے صدر میتری پال سریسینا کی دعوت پر مسٹر مودی کل سری لنکا جائیں گے۔
وہ اس دورہ کے دوران ڈکویا میں ہندوستان کی 50 کروڑ روپے کی مدد سے تعمیر ڈیڑھ سو بستر والے ایک ملٹی اسپیشلٹی اسپتال کا افتتاح کریں گے۔